پبی (مانند نیو ز ڈیسک)  تھانہ اکبرپورہ پولیس نے ماہ صیام میں 09 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیامسمی(ش)ساکن اکبرپورہ نے اپنے بیٹے (د) عمر 09 سال کے ہمراہ پولیس کو رپورٹ درج کی کہ میں محنت مزدوری کیلئے گیا تھا جب شام کو واپس آیا تو بیٹے نے کہا کہ دن کے وقت صبح خلیل نے میرے ساتھ زبردستی بد فعلی کی ہے۔رپورٹ پر فوری طور پر مقدمہ درج رجسٹر کرکے بچے کو میڈیکل چیک کیلئے ہسپتال روانہ کر دیا گیا۔سلیم خان ایس ایچ او اکبرپورہ نے ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں شروع کر دی چند مقامات پر چھاپے لگائے گئے۔24 گھنٹوں کے اندر ملزم خلیل ولد رشید ساکن ملک آباد اکبرپورہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کو تھانہ اکبرپورہ منتقل کرکے تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے