اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق معاون خصوصی شہباز گل کو اپنا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔شہباز گل کے بطور چیف آف اسٹاف ٹو چیئرمین پی ٹی آئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اس عہدے پر شہباز گل پی ٹی آئی کے چیئرمین آفس کے نگران ہونگے جبکہ وہ عمران خان کی سیاسی سرگرمیوں، نقل و حرکت اور سیکیورٹی سے متعلق امور کی بھی نگرانی کریں گے۔اس سے قبل نعیم الحق مرحوم عمران خان کے چیف آف اسٹاف تھے۔اپنے بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ نعیم الحق مرحوم کی پارٹی اور عمران خان کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں، کوشش کروں گا نعیم الحق صاحب کی طرح پارٹی اور عمران خان کی بے لوث خدمت جاری رکھوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے