اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی ماہ اپریل کے لیے قیمت فروخت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اپریل کیلئے ایل این جی کی اوسط قیمت فروخت میں 0.2 ڈالرکی کمی کی گئی ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی نئی قیمت 15 اعشاریہ 61 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ایل این جی کی نئی قیمت سوئی ناردرن سسٹم پر کمی کے بعد مقرر کی گئی۔سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت16.91 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے