لوئر کرم (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خان خٹک کی صدارت میں بیوٹی فیکشن کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم فضل ودود صافی،اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم شاہ وزیر،تحصیل میونسپل آفیسر لوئر کرم تنزیل حسین اور تحضیل میونسپل آفیسر سنٹرل کرم عطا اللہ شاہ بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں لوئر کرم اور سنٹرل کرم میں بیوٹی فیکشن کے حوال سے تفصیلی غور کیا گیا اورہدایت کی گئی کہ بیوٹی فیکشن پر جلد ازجلد عملدرآمد کیا جائے۔