نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے آندھی اور بارشوں سے 14افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں کئی گھر تباہ ہو گئے۔پیش آنے والے حادثات کے باعث متعدد درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کے پول گر گئے۔بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آسام اور منی پور سمیت کچھ بھارتی ریاستوں میں اگلے 5دنوں تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے