اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ15ماہ بعد پولیو واپس آ گیا، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔انہوں نے ٹوئٹرپر کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں پولیو ختم ہو گیا تھا۔بل گیٹس پولیو خاتمے کو پاکستان کی عظیم کامیابی قرار دے چکے تھے۔ا نہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت کیخلاف سیاسی ایڈونچر نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی۔واضح رہے کہ قومی ادارہ صحت نے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو کی تصدیق کی ہے۔دنیا بھر میں رواں سال  پولیو کے 3کیسز سامنے آچکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے