ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی ہزارہ ریجن میرویس نیاز کی زیر صدارت ایبٹ آباد پولیس کے افسران و جوانوں کی دوران الیکشن بہترین خدمات پر تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد الیکشن میں سیکورٹی مسائل اور مشکل حالات میں بھی ایبٹ آباد پولیس کے افسران و جوانوں نے پیشہ ورانہ طریقے سے مسائل پر قابو پایا جو کہ قابل تحسین ہے، میرویس نیاز اسی طرح محنت لگن اور دیانتداری سے سرانجام دیتے رہیں تاکہ خیبر پختونخواہ پولیس کا جو پورے ملک میں ایک نام اور عزت ہے وہ اسی طرح قائم رہے، ڈی آئی جی ہزارہ ریجن ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز کی زیر صدارت ایبٹ آباد پولیس کے افسران و جوانوں و لیڈیز پولیس