پاراچنار (مانند نیوز ڈیسک) پاراچنار میں 21 رمضان المبارک شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر عزاداری کے مجالس کا انعقاد کیا گیا. جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی. تفصیلات کے مطابق دماد رسول حضرت امام علی علیہ السلام شیر خدا کی شہادت کے موقع پر ضلع بهر کے 200  سے زائد امام بارگاہوں میں ماتمی مجالس کا انعقاد کیا گیا. مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں شبیہہ تابوت برآمد کیا گیا. اور ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے سینہ کوبی کرتے ہوئے امام علی مقام کو خراج تحسین پیش کیا. اس موقع پر علامہ نجف علی نے داماد رسول حضرت علی علیہ السلام شیر خدا کی شجاعت، بہادری اور اسلام کے لیے خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی. اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے