ریاض (مانند نیوز ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔شاہ سلمان نے میکرون اور فرانسیسی عوام کیلئے ترقی، خوشحالی، کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی فرانسیسی صدر کو مبارکباد کا پیغام دیا۔محمد بن سلمان نے فرانس کی مزید ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے