ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے بیان میں کہا کہ اب خطرات قابل غور ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں ان خطرات کو مصنوعی طور پر بڑھانا نہیں چاہوں گا۔ خطرہ سنگین اور حقیقی ہے۔ ہمیں اسے کم نہیں سمجھنا چاہیے۔روس  کی جانب سے یہ بھی  تنبیہہ کی گئی ہے کہ روایتی مغربی ہتھیار یوکرین میں جائز اہداف ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے