لاہور (مانند نیوز ڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو بے قصور قرار دے دیا۔ منگل کوایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے موقف پیش کیا کہ تفتیش میں بشیر میمن بے گناہ ثابت ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے کا موقف تھا کہ بشیر میمن کسی مقدمے میں مطلوب نہیں۔ بشیر میمن نے عبوری ضمانتیں عدالت سے واپس لے لیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے