پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر نے ریسکیو سٹیشن 11 نوشہرہ کینٹ کا تفصیلی دورہ کیانوشہرہ: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر نے سٹیشن 11 نوشہرہ کینٹ کے وزٹ کے موقع پر سٹیشن ہاؤس انچارج ناصر علی سے تمام آپریشنل وہیکلز بشمول ایمبولینسز فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل کے حوالے سے بریفنگ لی جبکہ ڈیوٹی پر معمور تمام ریسکیورز سے آپریشنل سرگرمیوں کے متعلق مکمل تفصیلی بات چیت بھی کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر نے تمام آپریشنل سٹاف کو چوبیس گ?نٹے الرٹ رہنے اور رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں بھی بلا تاخیر عوام کو ان کی دہلیز پر ریسکیو سروسز مہیا کرنے کا  سلسلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے