پبی (مانند نیوز دیسک) پبی کے علاقہ اورنگ آباد جی ٹی روڈ پر آئل ٹینکر سرائے میں اچا نک آگ لگنے سے تبا ہی ار بوں روپے کا نقصان ہوا خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا آگ جواد سرا ئے میں اچا نک لگی اس وقت سرا ئے میں 77 آئل ٹینکرز کھڑی تھیں آگ نامعلوم وجوہات کے باعث آئل ٹینکرز پر لگی جو بعد میں قریبی آئل ٹینکرز تک پھیل گئی آگ کے شغلے آسمان کو چو نے لگے جس کی و جہ سے کو ئی قریب نہیں جا سکتا  آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ضلع نوشہرہ بھر سے ریسکیو1122 فائر فائیٹرز اور فائر ویکلز 11 گاڑیاں  موقع پر پہنچی اورآگ بجھانے میں مصروف ہے 7 ٹینکروں کو ڈرئیورں نے جان پر کھیل کر آئل ٹینکرز نکالیں ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے مختلف اطراف سے فائر فائٹنگ کا عمل جا ری ہیں سرا ئے میں کھڑی آئل ٹینکرز میں پیٹرول سے بھرے آئل ٹینکرز بھی تھیں جس کی و جہ سے آگ پر قا بو پا نا انتہا ئی مشکل ہیں شد ید آگ کی و جہ سے سرا ئے میں کھڑی70 آئل ٹینکرز مکمل طور تباہ ہو ئی  اس کے ساتھ سرا ئے کے سا منے دکا نیں بھی تبا ہی ہو ئی شد ید آگ کی و جہ سے علا قے کی بجلی کا نظام بھی در ہم بر ہم ہوا ہے جس سے اربوں روپے کا نقصان ہوا ہیں تا حالریسکیو1122 فائر فائٹرز کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت اپناتے ہوے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے