پاراچنار (مانند نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر  عید الفطر کے موقع پر معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث سترہ قیدی رہا کر دیئے گئے اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج ارشاد علی محسود، سینئر سول جج محمد عاقب اور سپرنٹینڈنٹ سیشن کورٹ سید روح اللہ نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی حکم کی تعمیل پر عملدرآمد کرتے ہوئے سب جیل پاراچنار کا دورہ کیا اور وہاں پر قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج نے سب جیل پاراچنار میں قید معمولی جرائم میں ملوث سولہ قیدی رہا کردئیے گئے جبکہ لوئر کرم صدہ جیل سے سول جج محمد فاروق نے ایک قیدی رہا کردیا قیدیوں نے عید کے موقع پر رہائی پر خوشی کا اظہار کیا اور چیف جسٹس سمیت دیگر جج صاحبان کا شکریہ ادا کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے