اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک کی چینی کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے چینی کی برآمد پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ سو موار کے روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چینی کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جو افراد اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں غفلت کامظاہرہ کریں گے ان کے خلاف سختی سے پیش آیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے