اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔ شہباز گل نے 50 ہزار ٹوئٹرفالورز غائب ہونے کی تصدیق کردی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ میرے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز ایک دم غائب ہوگئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کو بھی کوئی مقصود چپڑاسی ٹکر گیا کیا۔