راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دو وزیر خزانہ ہیں، مفتاح اوراسحاق، دو وزیر اعظم ہیں، نواز اورشہباز، دووزیر پیٹرولیم ہیں، خرم اور خاقان اور جو بائیڈن نکلا زرداری کا یار خاص۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ زرداری کہتا ہے فون پر اس نے بتایا نہیں مراسلے کا حال۔ ڈالر چلے گا200روپے کی چال اور ملک کو گرسکتا ہے ڈیالفٹ۔ پھر راج کرے گی خلق خدا اورلانگ مارچ ہو اس کی آخری انتہا۔ امپورٹڈ حکومت نامنظور۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے