وانا (مانند نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق، دونوں کا تعلق وزیر قبیلے اواس خیل سے تھا ان کا شناخت طارق اور فاروق آواس خیل کے نام سے ہوئی، زرائع کے مطابق ان کا کوئی ذاتی دوشمنی نہیں تھا، وانا میں ٹاگیٹ کیلنگ کا سلسلہ روز بروز بھڑتا جارہا ہے ، گزشتہ روز ایک اور واقعہ رانما ہوا تھا جسمیں اعظم ورسک سے تعلق رکھنے والے زخمی وزیر شدید زخمی ہوئے۔ سٹی تھانہ وانا پولیس کے مطابق ان کا تحقیقات جاری ہے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے