واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔امریکی فوج نے وضاحت جاری کی ہے کہ طیارے میں ایٹمی مواد موجود ہونے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ایم وی 22 بی اوسپرے طیارے میں 5 فوجی سوار تھے۔امریکی میڈیا نے بتایا کہ طیارہ تباہ ہونے سے لاپتہ پانچویں فوجی کے بھی ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے