کراچی (مانند نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ میں پانی کی قلت خطرناک حد تک پہنچ گئی، صوبائی دارالحکومت کراچی کو پینے کے پانی کی شدید کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ میں پانی کی قلت خطرناک حد تک پہنچ گئی، سندھ میں پانی کی قلت 59.1 فیصد تک پہنچ گئی۔گڈو بیراج پر 79.1 فیصد اور سکھر بیراج پر 43.1 فیصد پانی کی قلت ہے۔حکام نے کہا کہ بیراجوں میں پانی کی کمی سے کراچی کو پینے کے پانی کی شدید کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔اس حوالے سے محکمہ آبپاشی سندھ نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا)کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے