ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) جنگل کی آگ کی روک تھام کے لیے کاروائیاں جاری کوک منگ پہاڑوں پر لگی آپ پر قابو پانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کی نگرانی میں فارسٹ ٹھنڈیانی ایریا کے سٹاف کے زریعے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات زرک تورو سٹاف کے ہمراہ موجود ہیں اور آگ کو بھجانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ جنگل کی آگ سے متعلق اپنی قیمتی آرا سے ہمیں بروقت مطلع کریں تا کہ آگ کے پھیلاو کو بروقت کنٹرول اور نقصان سے بچا جائے۔ضلعی کنٹرول روم: 09929310553،ریسکیوسروسز: 1122اورپولیس کنٹرول روم: 09929310033

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے