اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ قیمتوں میں مزید اضافے کی خبر آ رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لکھا کہ اس امپورٹڈ حکومت کے دو ماہ میں پاکستان کی تاریخ کے تمام مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی مزید قیمتوں میں اضافے کی خبر آ رہی ہے، وقت ہے کہ نکلیں اور اس غلامی کی قیمت کے خلاف آواز اٹھائیں، ورنہ حالات مزید خراب ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے