کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر مزیدایک روپے 25پیسے مہنگا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور  سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری دن کی ابتدا میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اڑان بھرنی شروع کر دی، کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 1روپے 25پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1روپے 25پیسے منہگا ہوکر 210روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے