چکدرہ (نما ئندہ مانند) جان محمد ملاکنڈ یو نیورسٹی کے پی آر او تعینات۔شعبہ جر نلزم اینڈ ماس کمیو نیکیشن ملاکنڈ یو نیورسٹی کے چیئر مین اسسٹنٹ پر وفیسر جان محمد ملاکنڈ یو نیورسٹی کے پی آر او تعینات کر دئیے گئے ہیں۔جا ن محمد کو پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او)کا اضافی چارج دیاگیا۔ملاکنڈ یو نیورسٹی شعبہ جر نلزم کے فیکلٹی ممبرز،طلبہ نے جان محمد کی تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔