کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی میں 1476 بلدیاتی نشستوں کیلئے 16ہزار931 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ 14 ہزار 728 امیدواروں کے کاغذات منظور ہو گئے ہیں، 2203امیدواروں کے کاغذات مسترد ہو چکے ہیں۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 24جولائی کو ہوگی، انتخابی شیڈول کے مطابق 27 جون کو امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری ہوگی۔شیڈول کے مطابق 29جون کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔24جولائی کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوگی، سندھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان 28 جولائی کو کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے