اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا۔یہ بات وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے ذریعے کہی ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کیا ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ فنانشل پالیسی فریم ورک پاکستان کے حوالے کیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے