اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے صرف دعوے کرتی رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، اس میں غلطی جس کی بھی ہے لیکن موجودہ حکومت ابھی تک صرف دعوے ہی کرتی رہی ہے، حکومت میں آنے کے بعد مئی میں کہا گیا کہ لوڈشیڈنگ تقریبا ًختم کر دی ہے۔ا نہوں نے کہا کہ جون کے آغاز میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جون کے آخر تک لوڈشیڈنگ 3گھنٹے سے کم رہ جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے