اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان ایک اور قانونی جنگ جیت گئے ہیں۔ عثمان ڈار نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کوئی رہ تو نہیں گیا جو ذلیل ہونے سے بچ گیا ہو؟ لوٹے بھی فارغ اور لوٹوں کا سرغنہ ککڑی بھی فارغ ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ آج کا عدالتی فیصلہ ثابت کر رہا ہے کہ حمزہ شہباز کا انتخاب، وزارت اعلیٰ، کابینہ اور فیصلے سب غیر آئینی تھے۔ عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ایک اور قانونی جنگ جیت گیا، پنجاب واپس آئیگا،کوئی رہ تو نہیں گیا جو ذلیل ہونے سے بچ گیا ہو؟ لوٹے بھی فارغ اور لوٹوں کا سرغنہ ککڑی بھی فارغ۔ آج کا عدالتی فیصلہ ثابت کر رہا ہے کہ حمزہ شہباز کا انتخاب، وزارت اعلیٰ، کابینہ اور فیصلے سب غیر آئینی تھے، الحمداللہ میرا لیڈر عمران خان ایک اور قانونی جنگ جیت گیا! پنجاب واپس آئیگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے