اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان  گزشتہ روز ہوئے  کامیاب جلسے پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کے شکرگزار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری  بیان میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ہوئے جلسے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نہایت کثیر تعداد میں باہرنکلنے اور مجرموں کی امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے