کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) کوئٹہ عید الاضحی کی تیاریوں میں لوگ مویشی منڈیوں اور بازار کا رخ کررہے ہیں جس سے رش کے باعث اہم شاہراہوں پر ٹریفک کے روانی متاثرہے لیاقت بازار،جناح روڈ منان چوک پر ٹریفک جام ہے۔مویشی منڈیوں اور بازاروں میں خریداروں کا رش ہے مہنگائی سے بیوپاری بھی پریشان ہے اور خریدار بھی پریشان ہے۔مگر خود ساختہ قیمتوں کے باعث خواتین اور بچوں کی شاپنگ بھی مشکل ہوگئی۔دوکانداروں کا موقفہ ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے کاروبار متاثر کرائے پورے نہیں ہورہے۔