تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) پولیس اسٹیشن تخت بھائی کے بلکل سامنے  ملاکنڈ روڈ پر واقع احسان میڈیکوز میں نا معلوم ڈاکووں اچانک گھس گئے۔ اسلحے کی نوک پر لاکھوں روپے ان سے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل ایاز محمود خان، ایس ایچ او خائستہ خان، ایس ایچ او ربنواز خان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے جگہ جگہ ناکہ بندی کردیا ہے۔ڈاکووں کی تعداد 4 بتائی جاتی ہے جو سفید رنگ کے ایکس ایل آئی موٹر کار میں فرار ہوگئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے