شانگلہ (مانند نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی اور نشنل پارٹی کو بڑا دھچکا ۔ر تحصیلدار جہان ولی روردا تحصیل پورن مخوزی نارنج میں تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہونے والے کارکنان 1۔ گل شیر 2۔نعمت خان 3۔عرفان اللہ 4۔فرمان اللہ 5۔افسر علی 6۔ثناء اللہ 7۔ولی اللہ 8۔اعجاز اللہ 9۔جنید خان 10۔امیر سلم خان 11۔محمد ریاض 12۔عزیز آحمد 13۔ظیا اللہ 14۔اسماعیل 15۔گوہر علی 16۔عثمان علی 17۔ضیاء الرحمن 18۔عتیق الرحمن 19۔شمشں الہادی 20۔عبدالرحمن 21۔سید رحمان 22۔انعام اللہ 23۔محمد الیاس 24۔معاز25۔عاقل26۔آحمد اللہ 27۔ سید محمد 28۔ محمد رشید 29۔شاہد 30۔آصف 31۔ رحمان اللہ پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر لیگی پارٹی کی ٹوپیاں پہنا رہے ہیں۔اس موقع پر رہنما مسلم لیگ ن انجینئر طاہر خان، غلام رحمان سابق ناظم افضل خان، سیف اللہ خان استاد صاحب، سابق ناظم رشید خان سابق ناظم حبیب اللہ خان، امیر دوست خان، وی سی ممبر ضیاء اللہ خان ، فیض محمد خان ،  سابق ناظم سید اکبر شاہ، عالم زیب خان ،شفعت خان ، محمد نیقاب خان و دیگر لیگی رہنما و کارکنان بھی ہمراہ موجود تھے۔صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئر امیر مقام ایم این اے شانگلہ ڈاکٹر عباداللہ خان  پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے