اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)اتحادی حکومت نے اسمبلیوں کا وقت پورا کرنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن نہیں۔

اسی طرح ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ کو بچانے کے لیے تمام اتحادی جماعتیں کوشش کریں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے