دیربالا سے( مانند نیوز)انایاب سپر لیگ کا باقاعدہ طور پر کامیاب اختتام ہوا۔اس ٹورنامنٹ میں دیر بالا کے مختلف علاقوں سے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جناب صدیق اللہ صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر تمام فاتح ٹیموں اور بہترین کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔یہ ٹورنامنٹ دیر بالا میں نوجوانوں کے درمیان کھیلوں کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کی ایک بہترین کاوش تھا۔تمام شرکاء، منتظمین اور معاونین کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے