بریکوٹ(مانند نمائندہ )نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی موٹر کار پر فائرنگ ایک شخص زخمی۔زرائع
تفصیلات کیمطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے نوےکلے گراونڈ کے قریب موٹرکار پر فائرنگ جس سے شخص شدید زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کیمطابق موٹرکار میں خواتین بھی موجود تھے۔ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے۔اور زخمی شخص کو ہسپتال منقل کردیا۔
زرائع کیمطابق زخمی شخص کا تعلق پارڑئ سے تھا۔جبکہ موٹرسائیکل سواروں کا تعلق ھیبت گرام سے بتایاجارہاہے۔