ملاکنڈ(مانند نیوز) پل چوکی کی مقام پر این ایچ اے کی جانب سے ٹول پلازہ کسی بھی صورت میں منظور نہیں ، این ایچ حکام مجوزہ منصوبہ پر نظر ثانی کریں ورنہ اس کے خلاف سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کریں گے ان خیالات کا اظہار بٹ خیلہ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ٹول پلازہ پر عوام سے ٹیکس وصول کی جائیگی ، ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے اس لئے وہ کسی بھی صورت میں ٹول پلازہ کو برداشت نہیں کریں گے ، ملاکنڈ انتظامیہ بھی این ایچ اے کی اس اقدام کا نوٹس لیں ، سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اس کے خلاف احتجاج کے لیے صلاح مشورے شروع کی ہے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے