ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ مغرب کو روسی اناج پر سے پابندیاں ختم کرنی چاہیے۔روسی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی اناج کی برآمدات کے لیے سہولت فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے روسی اناج کی برآمدات سے بھی پابندیاں ہٹادی جائیں گی۔