کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا، ابھی انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 4 روپے 1 پیسہ مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 226 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں گزشتہ 60 گھنٹوں میں ڈالر 15 روپے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کم ہو کر 40140 کی سطح پرآگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے