اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ بلاچلتا دیکھ کر سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے بھاگ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے پر کہا کہ کراچی اور حیدآبادڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے، بلا چلتا دیکھا تو یہ لوگ الیکشن سے ڈر کر بھاگ گئے لیکن الیکشن سے کب تک بھاگو گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے