راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا کہ 5 درجن صوبائی وزرا کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ طمانچہ ہے، پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤمیں ہے، 30اگست تک فیصلے نہ کیے تو جھاڑو پھر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 10کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے