ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) روسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکی اسپیکرنینسی پلوسی کا دورہ تائیوان واضح اشتعال انگیزی ہے۔رووسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو اپنی علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے اقدامات کامکمل حق حاصل ہے۔دوسری جانب تائیوان حکام کا کہنا ہے کہ نینسی پلوسی دورے کے ساتھ ہی21 چینی لڑاکا طیارے تائیوان اورچین کی مشترکہ فضائی حدود میں داخل ہوئے۔حکام کے مطابق کئی امریکی جنگی بحری جہاز بھی تائیوان کے قریبی پانیوں میں گشت کررہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے