ملاکنڈ (مانند نیوز) ضلع ملاکنڈ کے مختلف بازاروں اور گلیوں میں "پاں پاں والا باجا” کے استعمال سے عوام کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے. عوامی حلقوں کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ۔14اگست سے پہلے مختلف بازاروں کی سٹالز پر  "پاں پاں والا باجا”نے عوام کو زہنی مریض بنادیاہے۔14 اگست کے مہینے میں شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے اس باجے پر مکمل پابندی عائد کی جانے کا مطالبہ کیا ہے اور کسی کو بھی اس فضول باجے کی فروخت کی اجازت نہیں دیا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے