پبی (نمائندہ مانند) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنو شہرہ محمد اویس بابر نے ایمرجنسی افسران ملک اشفاق حسین اور میاں عباس کے ہمراہ کمانڈ پوسٹ نوشہرہ کا معا ئنہ کیا ڈائر یکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی ھدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر نے ایمرجنسی افسران ملک اشفاق حسین اور میاں عباس کے ہمراہ کمانڈ پوسٹ نوشہرہ کا دورہ کیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد اویس بابر نے ریسکیو 1122 کی جانب سے  میڈیکل کیمپ کے لئے مختص کردہ جہگوں، کمانڈ پوسٹ،  امام بارگاہوں  اور اس سے منسلک روٹس کا دورہ کیااس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر  اویس بابر نے ریسکیو 1122 کی طرف سے اٹھاے گئے اقدامات پر اطمنان کا اظہار کیا اور کہا کہ ریسکیو1122 کے اہلکار  نہ صرف بین الاقومی طرز کی سہولیات عوام الناس کو ان کی دہلیز پر مفت فراہم کررہی ہے. بلکہ سیکورٹی فورسز,ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے ہمراہ جامعہ پالیسی کے تحت شب ورزسہولیات کی فراہمی پر کا م کر رہا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے