سوات (مانند نیوزڈیسک) سوات میں طالبان کی موجودگی اور جھڑپ کے حوالے سے ذمہ داروں کی خاموشی،عوام میں تشویش، مٹہ کے واقعے پر حکومت، انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے کسی قسم کی وضاحت نہ آنا عوام کو اندھیرے میں رکھنے کے مترادف قرار، زخمی پولیس ڈی ایس پی اور سیکورٹی اہلکاروں کو یرغمال بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، عوام تذبذب کا شکار، عوام حکومت اور پولیس کی طرف سے وضاحت کے منتظرہیں جبکہ طالبان کمانڈر کی جانب سے واضح کیا گیا ہے ہمارے قائدین کا افغانستان میں مذاکرات جاری ہے جس کے تحت انہوں نے پرامن طریقے سے آپنے علاقوں میں واپس جانے کی ہدایت کی ہے اور سیز فائر کا اعلان کیا ہے اس کی ہم پاسداری کر رہے ہیں لیکن پولیس اور فورسز اس کی سیز فائر کی پاسداری نہیں کر رہی،طالبان کی جانب سے جرگہ مذاکرات کے بعد ڈی ایس پی اور دیگر فورسز اہلکاروں کو رہا کر دیا گیا ڈی ایس پی پیر سید کو زخمی حالت میں سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے