ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگوتھانہ دوابہ پولیس کی عوامی شکایات پر کامیاب  کاروائی۔میلہ روڈپرگشت کیدوران منشیات فروش گرفتار 190گرام ائیس برامد۔ضلعی پولیس سربراہ ہنگو آصف بہادر کی خصوصی ہدایت اور عوامی شکایات  پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او دوابہ فیاض خان نے پولیس نفری کے ہمراہ میلہ روڈ پر گشت کیدوران منشیات فروش شاکرمحمودولدخورشید سکنہ دوابہ کوگرفتارکرکیان کے قبضے سے190گرام ائیس  برامدکرلی ہے۔ایس ایچ او دوابہ فیاض خان کے مطابق ملزم کیخلاف عوامی شکایات تھی کہ وہ منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث ہے اور ائیس فروخت کرکینوجوان نسل کو تباہ کر رہاہیجس پرکارروائی کرتے ہوئے مزکورہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ گرفتارملزم کو تھانہ دوابہ  منتقل کرکے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے