اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ بجلی ایک ماہ کیلئے 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ ایک ماہ کیلئے 9 روپے 90 پیسے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے ، بجلی جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، سی پی پی اےنے 9 روپے 91 پیسےفی یونٹ اضافےکی درخواست کی تھی جو نیپر انے مسترد کر کے عوام کو ایک پیسے کا ریلیف دیا۔
نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، اطلاق اگست کے بلوں پر ہوگا،
مریم نواز نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی جلد رہائی کی یقین دہانی کرا دی
نیپرا کے مطابق فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے