ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 ایبٹ آباد علی شیر کا پرونشل ڈرگ انسپکٹر اقرا شریف اور انعم سجاد خان، کنزیومر پروٹیکشن اور تحصیل سینٹری انسپکٹر محکمہ صحت کے ہمراہ مختلف میڈیکل سٹورز کا معائنہ۔ریکارڈ کے بغیر ادویات کی فروخت، ٹمپریچر کنٹرول نہ کرنے، ممنوعہ ادویات کی فروخت پر کاروائی کرتے ہوئے 4 ڈرگ سٹورز کے خلاف کاروائی عمل میں لائی