کوہستان (مانند نیوز ڈیسک) بمقام دوبیر بالا میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، جس میں ایم پی اے کوہستان لوئر، ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر شکیل احمد، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہستان لوئر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر، اسسٹنٹ کمشنر پٹن، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہستان لوئر، علاقے کے معززین، تمام محکموں کے سربراہان اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں موقع پر ہدایات جاری کئیے کہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھا جائے اور حل کیا جائے۔ مقامی لوگوں نے دور دراز علاقے میں کھلی کچہری کا انعقاد کرنے پر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اقدامات کو سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے