راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاک فوج کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کے جشن کی مبارک باد۔میجر جنرل بابر افتخار نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔انہوں نے لکھا کہ پاکستان زندہ باد،عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے