بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ امور نوجوانان ضلع ملاکنڈنے پاکستان کی ڈائمنڈ جو بلی تقریبات کی مناسب سے گورنمنٹ شہید عبدالماجد ڈگری کالج بٹ خیلہ میں رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیاانصاف ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے منعقدہ مختلف مقابلوں میں طلبا و طالبات نے زبردست تیاری کے ساتھ حصہ لیا صدارت پرنسپل سید رفیق احمدنے کی جبکہ مہمانان خصوصی میں اسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر طیب حیات اورچیئر مین تحصیل بٹ خیلہ ناصر علی خان تھے پروفیسر ڈاکٹر اقبال شاکر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسرقاضی اظہار علی اور آئی ڈبلیو او کے ڈائریکٹر اعجاز الر حمن نے موقع کی مناسبت سے اظہار خیال کیا جبکہ تقریر ی ملی نغمہ اور کوئز مقابلے میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حا صل کر نے والے طلبا و طالبات محمد عثمان مدثر احمد کلثوم جبارمحمد ریان عبید اللہ لائبہ ثمر ینہ گوہر ناز نوشیروان اور عبدالر حمن میں انعامات ٹرافیاں اور سر ٹیفکیٹ تقسیم کئےڈی وائی او نے معززمہمانوں میں محکمے کی جانب سے یادگار شیلڈ دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے